کومل اسلم:حنا پرویز بٹ کا باغبانپورہ میں خاتون کے گھر کودورہ، گھریلو تشدد کا شکار ہونیوالی خاتون سحر شہزادی کے گھر کادورہ کیا۔
سحر شہزادی کے شوہر، دیور اور نند پر سنگین تشدد اور دھمکیوں کے الزامات ہیں، رکن پنجاب اسمبلی و چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ کا کہنا تھا کہ سحر شہزادی پر زیورات کے تنازع پر تشدد کیا گیا۔
خاتون کے شوہر علی منظور چوہدری کو گرفتار کر لیا گیا،دیگر ملزمان حسن اور آمنہ منظور کی گرفتاری کیلئےکارروائیاں جاری ہیں۔