ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بادامی باغ: ،شہری کو اغوا کر کے تشدد کرنیوالے 3ملزمان گرفتار

بادامی باغ: ،شہری کو اغوا کر کے تشدد کرنیوالے 3ملزمان گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  فاران یامین :بادامی باغ پولیس کی بروقت کارروائی،شہری کو اغوا کر کے تشدد کرنیوالے 3ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز کے نوٹس پر فوری ایکشن لیا گیا،شہری کو اغوا کر کے تشدد کرنیوالے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان پولیس کے مطابق ریکارڈ یافتہ ملزمان شہری کو اغوا کر کے لے گئے اور تشدد کرتے رہے،حالت خراب ہونے پر ویرانے میں پھینک کر فرار ہو گئے،ملزمان منشیات فروشی،اسلحہ وفائرنگ جیسے مقدماٹ میں ریکارڈ یافتہ ہیں۔

ملزمان میں اسد عرف ڈنگا،زین عرف زینو اور وقاص عرف لمبا شامل ہیں۔