ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈاکٹر شہنشاہ فیصل عظیم ڈائریکٹر جنرل بیت المال اینڈ ویلفیئر تعینات

ڈاکٹر شہنشاہ فیصل عظیم ڈائریکٹر جنرل بیت المال اینڈ ویلفیئر تعینات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ڈاکٹر شہنشاہ فیصل عظیم کو ڈائریکٹر جنرل بیت المال اینڈ ویلفیئر تعینات کر دیا گیا۔

شہنشاہ فیصل عظیم کا شمار انتہائی محنتی اور ایماندار افسران میں ہوتا ہے۔شہنشاہ فیصل عظیم اس سے قبل انفارمیشن سیکرٹری اور ڈی جی پی آر پنجاب کے طور پر بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔

شہنشاہ فیصل عظیم اسپیشل سیکرٹری ہیلتھ، سی ای او پیکٹا اور اسپیشل سیکرٹری ایگریکلچر کے فرائض بھی سرانجام دے چکے ہیں۔

شہنشاہ فیصل عظیم کو مختلف اہم انتظامی عہدوں پر کام کرنے کا وسیع تجربہ حاصل ہے۔