ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اووربلنگ کرنے پر ایس ڈی او معطل

 اووربلنگ کرنے پر ایس ڈی او معطل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 شاہد سپرا: لیسکو ڈھولنوال سب ڈویژن کے ایس ڈی او فیضان اعظم کو معطل کر دیا گیا
ڈیفیکٹو کوڈ کی مد میں اووربلنگ کرنے پر ایس ڈی او کو معطل کیا گیا،صارفین کے درست میٹرز کو ڈیفیکٹو قرار دیکر اضافی یونٹس چارج کئے گئے،لیسکو کی ایس اینڈ آئی ٹیم نے ابتدائی انکوائری کے دوران اضافی یونٹس کی نشاندہی کی،ابتدائی رپورٹ کی روشنی میں لیسکو چیف شاہد حیدر نے ایس ڈی او کو معطل کر دیا
ایس ڈی او فیضان اعظم کو ڈائریکٹر کسٹمر سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی گئی