وزارت ریلوے کا ڈائریکٹر لیگل افیئرزکی خالی اسامی پرتعیناتی کا اعلان

وزارت ریلوے کا ڈائریکٹر لیگل افیئرزکی خالی اسامی پرتعیناتی کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سعید احمد) وزارت ریلوے کا ڈائریکٹر لیگل افیئرزکی خالی اسامی پرتعیناتی کا اعلان، گریڈ 20 کے افسرشعیب عادل کوڈائریکٹرلیگل افیئرزتعینات کردیا۔

تفصیلات کے مطابق وزارت ریلوے نے ڈائریکٹر لیگل افیئرزکی خالی اسامی پرتعیناتی کا اعلان کردیا، گریڈ 20 کے افسرشعیب عادل کوڈائریکٹرلیگل افیئرزتعینات کردیا گیا ہے۔ شعیب عادل کمرشل اینڈ ٹرانسپورٹیشن گروپ کےافسر ہے جن کو ڈائریکٹرلیگل افیئرز کا چارج سونپ دیا گیا، تقرری کے منتظر شعیب عادل کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ 

Shazia Bashir

Content Writer