ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حکومت کا عوام کو ریلیف، پیٹرول کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری

حکومت کا عوام کو ریلیف، پیٹرول کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : حکومت نے عوام کو ریلیف دیتے ہوئے پیٹرول کی قیمت کم کردی ۔ 

 پیٹرول 4 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا، پیٹرول کی نئی قیمت 377 روپے 78 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ۔ اس کے علاوہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 380 روپے 78 پیسے فی لیٹر برقرار ہے ۔ 

وزارت توانائی نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق قیمتوں میں ردوبدل ایک ہفتے کے لیے کیا گیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہو گا۔