ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حجرے میں دھماکہ؛ سابق سینیٹر عباس آفریدی سمیت تین افراد زخمی 

 حجرے میں دھماکہ؛ سابق سینیٹر عباس آفریدی سمیت تین افراد زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: کوہاٹ  میں   پنڈی روڈ پر عظیم باغ میں سابق سینیٹر عباس آفریدی کے حجرے میں دھماکہ  ہوا

 پولیس کے مطابق  عباس آفریدی کو زخمی حالت میں سی ایم ایچ کوہاٹ منتقل کر دیا گیا،پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ دھماکے کی نوعیت کا اندازہ لگا رہی ہے۔

 ڈی پی او کوہاٹ ڈاکٹر زاہد اللہ کا کہنا ہے کہ   ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ گیس لیکج کی وجہ ہوا ہے۔ بم ڈسپوزیبل سکواڈ موقع پر پہنچ رہی  ہے ۔ 

پولیس کی بی ڈی یو ٹیم موقع پر پہنچ  چکی ہے ۔ پولیس نے شواہد اکٹھے کرنا شروع کر دیے ہیں