ویب ڈیسک: ملتان کا شہری اپنا انوکھا شوق سامنے لے آیا۔
شہری پہاڑی اوربرفانی علاقوں کے بادشاہ "یاک" کو قربانی کےلئے ملتان لے آیا،یاک کا قد چھوٹا بڑے سینگ اور خوبصورتی میں بے مثال ہے۔
مالک کا کہنا ہے کہ یارک کے لئےسپیشل پنکھوں کا بھی مکمل انتظام کیاگیا ہے ،گھومنے پھرنے سکردو گیا وہاں یہ مجھے بہت پسند آیا،میں نے تب ہی سوچ لیا اس کی قربانی کروں گا۔
مالک رمیز نے کہا کہ یاک کی دیکھ بھال24 گھنٹے کی جارہی ہے۔