سٹی 42: سکھر کی بڑی سبزی منڈی میں ڈکیتی کی واردات ہوئی
سکھر:چار مسلح ڈاکو ڈیڑھ کروڑ روپے اور موبائل فون لوٹ کر فرار ہوگئے ،تھانہ سائٹ کی حد میں واقعہ پیش آیا، ڈاکوؤں نے سبزی کے تاجر حاجی عالمگیر قریشی کی دکان سے لوٹ مار کی
تاجر رہنما صلاح الدین قریشی کا کہنا تھا کہ ڈاکو ایک موٹر سائیکل چھوڑ گئے،عید تک ڈکیتی واپس نہیں ہوئی تو سخت احتجاج کریں گے،عید قریب آتے ہی وارداتوں میں اضافہ ہونے لگا ہے
