ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

450 سرکاری اسکولوں کے ملازمین عید پر بھی تنخواہوں سے محروم

450 سرکاری اسکولوں کے ملازمین عید پر بھی تنخواہوں سے محروم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 جنید ریاض :450سرکاری سکولوں میں کام کرنیوالےدرجہ چہارم ملازمین عیدپربھی تنخواہوں سےمحروم ہیں۔

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کےماتحت درجہ چہارم کےملازمین کوعیدپرتنخواہیں نہیں ملیں گی۔
ملازمین کا کہنا ہے کہ سیکرٹری سکول کی جانب سےتنخواہوں کامعاملہ حل کروانےکی یقین دہانی کروائی گئی تھی،تنخواہیں نہ ملنےکی وجہ سےعیدپربچوں کےکپڑےنہیں خریدسکیں گے،عیدتہوارپربھی اپنےجائزہ حق سےمحروم ہیں۔

 ملازمین نےمطالبہ کیا کہ صوبائی وزیر تعلیم معاملے کا نوٹس لیں۔