ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر آج سعودی عرب روانہ ہوں گے

وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر آج سعودی عرب روانہ ہوں گے
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:وزیراعظم شہباز شریف اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ 2 روزہ دورے پر آج سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ 

 ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم کی دورے کے دوران ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات متوقع ہے،ملاقات میں تجارت، سرمایہ کاری اور مسلم اُمہ کی فلاح پر گفتگو ہو گی۔ 

 وزیر اعظم پاک،، بھارت کشیدگی کم کروانے میں سعودی کردار پر اظہار تشکر کریں گے۔