لاہوریوں کیلئے ایک اور سرپرائز

Double Decker bus in Lahore
کیپشن: Double Decker bus
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(کومل اسلم)ٹی ڈی سی پی کی جانب سے لاہوریوں کیلئے ایک اور سرپرائز، لاہور کی سڑکوں پر ڈبل ڈیکر بس کے نئے روٹ کا آغاز کر دیا گیا۔

تفصیلات کےمطابق  پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن (پی ٹی ڈی سی)  کی جانب سے لاہوریوں کے لیے ایک روٹ تیار کیا گیا،لاہور کی سڑکوں پر ڈبل ڈیکر بس کا نئے روٹ کا آغاز ہو گیا،ٹرمینل سے دو بجے بس مال پر روانہ ہو گی۔
قذافی ٹرمینل سے ڈبل ڈیکر سیاحوں کو لے کر لاہور میوزیم جائے گی،لاہور میوزیم کے بعد بس اقبال پارک میں موجود نیشنل ہسٹری میوزیم جائے گی۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer