ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گھوٹکی میں خسرہ کے کیسز میں اضافہ، 3 بچے جاں بحق ہوگئے

 گھوٹکی میں خسرہ کے کیسز میں اضافہ، 3 بچے جاں بحق ہوگئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

میر ظفراللہ: گھوٹکی میں خسرہ کے کیسز میں اضافہ 3 بچے جاں بحق ہوگئے، جاں بحق ہونے والوں میں 5 سالہ فیضان لاکھو اور 3 سالہ فائزہ لاکھو اور رافیل لاکھو شامل ہیں۔

خسرہ کے باعث 24 گھنٹوں میں 4 بچے دم توڑ گئے، کئی بچے خسرہ میں مبتلا، تشویش ناک صورتحال ہے، لواحقین اور دیہاتیوں کا ڈپٹی کمشنر سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔