ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے طلباکیلئےخصوصی رعایت کااعلان

میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے طلباکیلئےخصوصی رعایت کااعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض:لاہورسمیت پنجاب بھرکے9تعلیمی بورڈزکااحسن فیصلہ، آئی بی سی سی  نےمیٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے طلباکیلئےخصوصی رعایت کااعلان کردیا۔

تمام تعلیمی بورڈزایک فیس میں رزلٹ کارڈاور سندکی تصدیق کریں گے، آئی بی سی سی نے تمام تعلیمی بورڈ کو آگاہ کردیا۔

ایک فیس میں دونوں رزلٹ کارڈ اور سند دونوں کی تصدیق ہوگی، پرانے نظام کے تحت سندہولڈرزکورزلٹ کارڈاورسندکی تصدیق کیلئے الگ فیس دینی پڑتی تھی۔

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز سمیت ملک بھر کے تمام بورڈز پر فیصلے کا اطلاق ہوگا، فیصلے سے سالانہ لاکھوں امیدوارواں مستفید ہوں گے۔