ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

7 سے 8 بنیادی اشیائےضروریہ کی قیمتیں کم کی جائیں: شہریوں کا مطالبہ

7 سے 8 بنیادی اشیائےضروریہ کی قیمتیں کم کی جائیں: شہریوں کا مطالبہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شہزاد خان:کم آمدنی والاطبقہ بنیادی اشیائے خوردونوش پرحکومتی توجہ کامنتظر، شہریوں کا کہنا تھا 7سے8بنیادی اشیائےضروریہ کی قیمتیں کم کی جائیں۔

چائے پتی ،خوردنی گھی آئل ،چاول کی قیمتیں کم کرنے کا مطالبہ کیا گیا، شہریوں نے سستے آٹے کا معیار بہتر بنانے کا مطالبہ بھی کیا۔

شہریوں  کا کہنا تھا کہ غریب طبقہ کی بنیادی اشیائے خورونوش خریدنے کی سکت ختم ہوگئی ، اس کے علاوہ دالوں کی قیمتیں بھی کمی کی جائیں۔