ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممتاز کاروباری شخصیت فائرنگ سے قتل بیٹا سمیت تین افراد زخمی

ممتاز کاروباری شخصیت فائرنگ سے قتل بیٹا سمیت تین افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ایبٹ آباد میں ممتاز کاروباری شخصیت برا خان فائرنگ سے قتل بیٹا سمیت تین افراد زخمی ہو گئے 

تھانہ میر پور کی حدود لوہر جناح آباد میں مبینہ طور پر جرگہ کے دوران فائرنگ کی گئی ۔ جس سے گولیاں لگنے سے برا خان جاں بحق ہو گئے۔

 بیٹا شیری خان سمیت شجاح اور شبیر زخمی ہو گئے ۔لاش اور زخمیوں کو ایوب میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا گیا تاہم پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والوں کے متعلق معلومات نہیں ملی۔

 پولیس تفتیش جاری رکھے ہوئے ہے۔ لواحقین کی جانب سے ملزمان کے خلاف دعوے داری کے بعد ہی ایف آئی  آر درج کی جائے گی۔لاش کا پوسٹ مارٹم جاری ہے زخمیوں کو طبی امداد دی جا رہی ہے زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے