ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آئی جی پنجاب کا ایکشن ؛ ایس پی صدر انویسٹی گیشن معطل

آئی جی پنجاب کا ایکشن ؛ ایس پی صدر انویسٹی گیشن معطل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: آئی جی پنجاب نے  ایس پی صدر انویسٹی گیشن لاہور کو معطل کردیا ۔ 

فرائض میں غفلت برتنے پرایس پی صدر انویسٹی گیشن میاں معظم معطل ہوگئے ۔ 
آئی جی پنجاب  نے میاں معظم کو فوری طور پر سی پی او رپورٹ کرنے کا حکم دےدیا ۔