ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بسنت کا چرچا؛ گڈوں اور پتنگوں کی شکل کے نان فروخت ہونے لگے

بسنت کا چرچا؛ گڈوں اور پتنگوں کی شکل کے نان فروخت ہونے لگے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: بسنت کا شوق نان شاپ پر بھی پہنچ گیا۔
موہنی روڈ پر گڈوں اور پتنگوں کی شکل کے نان فروخت ہونے لگے۔
شہریوں کا پتنگ کے ڈیزائن والی نان شاپ پر رش  ہوگیا ۔ کاریگر نے بڑی مہارت سے نان کے پیڑے پر ہاتھوں سے ڈیزائن تیار کئے۔ دکاندار کا کہنا ہے کہ شہری بڑی دور دور سے نان خریدنے آ رہے ہیں،بچپن سے پتنگ بازی کا شوقین ہوں، فن سے نان تیار ہوتا ہے۔