ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن ؛ تاحال کوئی بھی پارٹی رہنما اڈیالہ جیل نہ پہنچا

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن ؛ تاحال کوئی بھی پارٹی رہنما اڈیالہ جیل نہ پہنچا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:  بانی پی ٹی آئی سے جیل میں دوستوں کی ملاقات کا دن ہے ۔ 

 تاحال کوئی بھی پارٹی رہنماء اڈیالہ جیل نہیں پہنچا۔ پولیس کی بھاری نفری اڈیالہ روڈ پر تعینات ہے۔داہگل ناکے پر پولیس چیکنگ کے بعد گاڑیوں کو جیل کی جانب جانے دیا جارہا ہے۔

کشمیر ڈے کی مناسبت سے آج اڈیالہ جیل میں چھٹی ہے۔تعطیل کے باوجود پی ٹی آئی نے 6 افراد کی بانی سے ملاقات فہرست جاری کی تھی۔

میاں غوث، ظاہر شاہ، روبینہ ناز، امجد علی شاہ، ذوالفقار علی بھٹی اور وقار انور سندھو ملاقات کے لیے آئیں گے۔