ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور؛267 ٹریفک حادثات میں 316 افراد زخمی 

 لاہور؛267 ٹریفک حادثات میں 316 افراد زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار  خان :24 گھنٹوں کے دوران 267 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔
 ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 316 افراد زخمی ہوئے،111 شدید زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا،205 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی،
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے،