ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمت میں اضافہ

سونے کی قیمت میں اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ۔ 

عالمی بازاروں میں سونا 35 ڈالر فی اونس مزید مہنگا ہوگیا، جس کے بعد فی اونس سونے کی قیمت 2870 ڈالر پر پہنچ گئی ۔ 

صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمتوں میں تیزی دیکھی گئی ، سونا 6 ہزار روپے فی تولہ مزید مہنگا ہوگیا ، خالص 24 قیراط فی تولہ سونا 2 لاکھ 99 ہزار روپے پر پہنچ گیا ۔