محسن نقوی نے چولستان کے 26000 بے زمین کسانوں کو بارہ بارہ ایکڑ زمین کے کاغذ دے دیئے

Mohsin Naqvi, Cholistan Landless farmers, 26 thousand farmers get land, Lease of the Cholistan Land, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

محسنِ پنجاب سید محسن رضا نقوی نے اپنی مختصر وزارت اعلیٰ کے آخری دنوں میں ایک اور عظیم افادیت کا کام کر کے اپنا نام پنجاب کے بڑی تبدیلیاں لانے والے سپوتوں کی فہرست میں لکھوا لیا۔ محسن نقوی نے بے زمین چولستانیوں کو زمین کی الاٹمنٹ لیٹر دیئے۔

 بہاولپور دورہ کے دوران  پنجاب کے وزیراعلیٰ محسن نقوی نے بے زمین کاشتکاروں سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ 26 ہزار بے زمین چولستانیوں کو بارہ بارہ ایکڑ زمین دے رہے ہیں۔ جو زمین دے رہے ہیں اس سے کتنا فائدہ ہو گا۔زمین ملنے سے چولستان کا غریب خوشحال ہو گا۔