ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شک کی بنیاد پر گرفتاری و حراست کا اختیار صوبائی کمیٹی برائے امن وامان کو منتقل

شک کی بنیاد پر گرفتاری و حراست کا اختیار صوبائی کمیٹی برائے امن وامان کو منتقل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :پنجاب کابینہ نے شک کی بنیاد پر گرفتاری و حراست کا اختیار صوبائی کمیٹی برائے امن و امان کو منتقل کرنے کی منظوری دے دی۔

پنجاب کابینہ نے کابینہ کے اختیارات سب کیببٹ  کمیٹی برائے امن وامان کو منتقل کردیے، متعلقہ کمیٹی اب کابینہ کی منظوری کے بغیر کیس نمٹا سکے گی۔پبلک آرڈر آرڈیننس 1960 کے بڑے اختیارات کمیٹی کے سپرد کردیے گئے

متعلقہ کمیٹی پنجاب پولیس یا کسی ادارے کی رپورٹ پر بھی فیصلہ کرسکتی ہے۔ سیکشن تین کے تحت گرفتاری پر نمائندگی/اپیل کا فیصلہ بھی متعلقہ کمیٹی ہی کرے گی۔