شہزاد خان ابدالی:شہر میں چکن کی قیمتوں میں کمی مگر مٹن،بیف سرکاری قیمت پر نہ مل سکا۔
چکن 8 روپے کمی کے بعد 453 روپے فی کلوہوگیا۔
مٹن کی سرکاری قیمت 1600 ،مارکیٹ میں 2600 روپے کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔
اسی طرح بیف کی سرکاری قیمت کے برعکس 1200 سے 1400 روپے فی کلو میں فروخت جاری ہے۔
شہریوں نےمٹن اور بیف کی اوورچارجنگ کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App