ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سی سی ڈی پولیس کے مبینہ مقابلے ، 2زیر حراست ملزمان مارے گئے

سی سی ڈی پولیس کے مبینہ مقابلے ، 2زیر حراست ملزمان مارے گئے
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فاران یامین:شہر میں سی سی ڈی پولیس کے مبینہ مقابلوں میں 2زیر حراست ملزمان مارے گئے۔
پولیس کے مطابق اقبال ٹاون کے علاقہ میں مقابلہ میں مبشر نامی ملزم مارا گیا۔

چوہنگ کے علاقہ میں مبینہ مقابلہ میں ملزم عدنان ہلاک ہوا۔

 پولیس کے مطابق سی سی ڈی ٹیم ملزمان کو ریکوری کے لئے لے کر جا رہی تھی  کہ گھات لگائے ساتھیوں نے پولیس پارٹی پر حملہ کر دیا۔دونوں ملزمان اپنے ساتھیوں کی مبینہ فائرنگ سے ہلاک ہوئے۔

سی سی ڈی ٹیم مبینہ مقابلے میں معجزانہ طور پر محفوظ رہی۔
دونوں ہلاک ملزمان کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانہ منتقل کر دی گئیں جبکہ مفرور ساتھیوں کی گرفتاری کے لئے ٹیم تشکیل دے دی۔