وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے عامر حسن کو ممبر وزیراعظم معائنہ کمیشن مقرر کر دیا

 وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے عامر حسن کو ممبر وزیراعظم معائنہ کمیشن مقرر کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

بابر شہزاد تُر ک: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے عامر حسن کو ممبر وزیراعظم معائنہ کمیشن مقرر کر دیا۔ 

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے عامر حسن کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کے مطابق عامر حسن سیکریٹریٹ گروپ گریڈ  22 کے ریٹائرڈ افسر ہیں، عامر حسن کا تقرر 2 سال کیلئے کنٹریکٹ پر کیا گیا ہے، عامر حسن رواں ماہ 3 دسمبر کو سرکاری ملازمت سے ریٹائر ہوئے تھے، عامر حسن بطور ممبر وزیراعظم معائنہ کمیشن 12 دسمبر کو چارج لیں گے۔