ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعلیٰ پنجاب کا رات گئے تھانہ سٹی راولپنڈی کا اچانک دورہ

 وزیراعلیٰ پنجاب کا رات گئے تھانہ سٹی راولپنڈی کا اچانک دورہ
کیپشن: Mohsin Naqvi, File Photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی رات گئے اچانک تھانہ سٹی راولپنڈی پہنچ گئے۔

 محسن نقوی نے  تھانہ سٹی کا فرنٹ ڈیسک حوالات کا جائزہ لیا۔ تھانہ سٹی کے حوالات خالی تھے۔ ڈی ایس پی سٹی کے پہنچنے سے پہلے وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی واپس روانہ ہوگئے۔ 

ذرائع کے مطابق وزیر اعلی پنجاب نے سائلیں سے بات چیت کی اور تھانے کا ریکارڈ چیک کیا۔