گلوکارہ گلاب کا نیا گانا ڈھولا دے گھر ریلیز

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی : گلوکارہ گلاب کا نیا گانا ڈھولا دے گھر ریلیز کردیا گیا. 

گانے کی شاعری شان نانگا کی ہے جبکہ ویڈیو قیصر ندیم گڈو نے ڈائیریکٹ کی ہے, گانے کے پرڈیوسر حسن علی شاہ ہیں.