ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

معروف اداکار جانی ڈیپ نے ایلون مسک کو کیا دھمکی دی ؟ جانئے

pakistan , latestnews , urdunews , city42
کیپشن: johhny dep
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :ا مریکی اداکار جانی ڈیپ نے مبینہ طور پر دنیا کے امیر ترین آدمی ایلون مسک کو دھمکی دی ہے۔

سوشل میڈیا پر جانی ڈیپ کی جانب سے لکھے گئے ایک میسج کا سکرین شاٹ وائرل ہورہا ہے، جس  میں جانی ڈیپ کی جانب سےایمبر ہرڈ پر طنز کرنے کے ساتھ ساتھ ایلون مسک کے بارے میں بھی دھمکی آمیز الفاظ استعمال کیے گئے ہیں۔ جانی ڈیپ نے ایلون مسک سے مخاطب ہوتے ہوئے اپنے کمنٹ میں لکھا ’آؤ مجھ سے آمنے سامنے بات کرو‘۔

جانی ڈیپ نے مزید لکھا  کہ ’میں ایلون مسک کو  وہ چیزیں دکھاؤں گا جو اُنہوں  نے پہلے کبھی نہیں دیکھی ہوں گی‘۔