سابق چیئرمین نیب نے کتنی تنخواہ لی؟  تفصیلات سامنے آگئیں

Ex Chairman NAB Salaries detail
کیپشن: Ex Chairman NAB Salaries detail
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی 42) سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال نے  2017 سے 2022 تک کتنی تنخواہ لی؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں۔ 

ذرائع کے مطابق جاوید اقبال کی بحیثیت چیئرمین نیب ماہانہ تںخواہ 12 لاکھ39 ہزارتھی جبکہ ماہانہ ٹیلی فون الاؤنس 6 ہزار روپے اور ماہانہ رہائشی الاؤنس 68 ہزارتھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ 4 سال 8 ماہ میں سابق چیئرمین نیب نے7 کروڑ 3 لاکھ سے زائد تںخواہ لی۔ انہوں نے  ٹیلی فون الاؤنس کی مد میں 3  لاکھ  40  ہزار اور  ہاؤس الاؤنس کی مد میں 38 لاکھ 58 ہزارسے زائد وصول کیا۔ 

https://www.city42.tv/digital_images/large/2022-08-05/news-1659682556-9557.jpg