ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جنوبی چھاؤنی: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 20 سالہ نوجوان جاں بحق

جنوبی چھاؤنی: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 20 سالہ نوجوان جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری: جنوبی چھاؤنی کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا۔

 پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت 20 سالہ قربان کے نام سے ہوئی ہے۔

واقعے کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کر لیے اور لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے منتقل کر دیا۔

 حکام کے مطابق واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ ملزمان کی تلاش اور مزید تحقیقات جاری ہیں۔