سٹی 42: سابق صوبائی وزیر ملک قاسم خٹک انتقال کر گئے
ملک قاسم کچھ عرصے سے شدید علیل تھے ،گزشتہ ایک ہفتے سے اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے ،ملک قاسم دو مرتبہ ممبر صوبائی اسمبلی اور ڈسٹرکٹ ناظم رہ چکے ہیں
پی ٹی آئی کے اس مرحوم رہنما کی نماز جنازہ کل 4:00 بجے کرک میں اس کے آبائی گاؤں حوجکی کلہ تحصیل تخت نصرتی میں ادا کی جائے گی۔