ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیشنل سیکیورٹی اعلامیہ پر آئی ایس پی آر کی وضاحت آج جاری ہونے کا امکان

نیشنل سیکیورٹی اعلامیہ پر آئی ایس پی آر کی وضاحت آج جاری ہونے کا امکان
کیپشن: ISPR Explanation Today On Opposition
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:نیشنل سیکیورٹی اعلامیے پر آئی ایس پی آر کی جانب سے آج وضاحت جاری ہونے کا امکان ہے۔

حالیہ قومی سلامتی کے اجلاس میں سفارتی مراسلے کے حوالے سے حکومتی دعوؤں کی وضاحت کے لیے اس بات کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ آئی ایس پی آر آج نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کے اجلاس کے اعلامیے کی وضاحت کرے گا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز متحدہ اپوزیشن کی جانب سے مطالبہ کیا گیا کہ قومی سلامتی کمیٹی کے عسکری ارکان عمران خان کے بیان کی وضاحت اور اپنی پوزیشن واضح کریں۔