ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں سے گریڈ 17 کے 16 آفس سپرنٹنڈنٹس تبدیل

سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں سے گریڈ 17 کے 16 آفس سپرنٹنڈنٹس تبدیل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زاہد چوہدری : سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں سے گریڈ 17 کے 16 آفس سپرنٹنڈنٹس تبدیل کردیے گئے ۔ 
ترجمان محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کے مطابق عرصہ دراز سے ایک ہی جگہ تعینات آفس سپرنٹنڈنٹس کو تبدیل کیا گیا
طویل عرصہ سے تعینات مزید ملازمین کے تبادلے ہونگے ،