ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 217 حادثات؛ 249 افراد زخمی 

لاہور میں 217 حادثات؛ 249 افراد زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: گزشتہ24گھنٹوں میں مختلف علاقوں سے217 حادثات رپورٹ ہوئے ۔
ریسکیو حکام کے مطابق حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 249 افراد زخمی ہوئے۔96شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔
151معمولی زخمیوں کو موقع پرطبی امداد فراہم کی گئی۔حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔