سٹی 42: 6ستمبر یومِ دفاع بھرپور جوش و جذبے سے منایا جائے گا۔
محکمہ تعلیم پنجاب نے کہا تمام سرکاری و نجی سکولوں میں تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا،سیمینارز، ورکشاپس، تقاریر اور ڈیکلیمیشن مقابلوں کی ہدایت جاری کردی گئیں
طلباء وطن سے محبت کے اظہار کیلئے ملی نغمے اور ٹیبلوز پیش کریں گے،پاک افواج کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا جائے گا
طلبا میں حب الوطنی، جرات اور قربانی کا جذبہ اجاگر کرنے کی بھی ہدایت کی گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App