ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 مودی حکومت کا گھریلو مصنوعات پر  G ST میں کمی کا فیصلہ

 مودی حکومت کا گھریلو مصنوعات پر  G ST میں کمی کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک :امریکی محصولات سے پیدا ہونے والے معاشی دباؤ کے باعث بھارت میں مودی حکومت نے گھریلو مصنوعات پر جی ایس ٹی کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 بھارتی حکام کے مطابق صارفین کے لیے صابن سے لے کر چھوٹی گاڑیوں تک ٹیکس میں کمی کی گئی ہے۔

حکام کا بتانا ہے کہ جی ایس ٹی میں کمی کا فیصلہ معاشی دباؤ کے مقابلے میں گھریلو طلب بڑھانے کے لیے گیا ہے۔

ملک بھر میں نیا جی ایس ٹی 22 ستمبر سے نافذ العمل ہوگا۔