ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چینی کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد کمی

 چینی کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : ہول سیل گروسز ایسوسی ایشن چئیرمین عبدالروف ابراہیم کا کہنا ہے کہ چینی کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد کمی ہوئی ہے ۔ 

عبدالروف ابراہیم نے کہا کہ ہول سیل میں فی کلو چینی کی قیمت میں 2 روپے کمی سے 176 روپے ہوگئی ہے ،ریٹیل میں چینی کی قیمت میں کمی نہیں ہوئی ہے۔  اگر شوگر مافیا کے خلاف ایکشن تیز کیا تو قیمتیں مزید کم ہوجائیں گی۔  

انہوں نے مزید کہاکہ چینی کی قیمیتیں 210 اور 220 روپے کی بے بنیاد خبریں نہ پھلائی جائیں۔ بے بنیاد خبریں چلا کر مافیا کو سپورٹ نہ دی جائے۔