احسان مانی پاکستان کرکٹ بورڈکےبلامقابلہ چیئرمین منتخب

احسان مانی پاکستان کرکٹ بورڈکےبلامقابلہ چیئرمین منتخب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:احسان مانی پاکستان کرکٹ بورڈکےبلامقابلہ چیئرمین منتخب، بورڈکےکسی رکن نےاحسان مانی کےمقابلےمیں کاغذات جمع نہ کرائے۔
 تفصیلات کے مطابق    پاکستان کرکٹ بورڈکے33ویں چیئرمین کاانتخاب آ ج ہونا تھا، احسان مانی کےبلامقابلہ چئیرمین پی سی بی منتخب ہونےکاقوی امکان تھا،کیونکہ بورڈکےکسی رکن نےاحسان مانی کےمقابلےمیں کاغذات جمع نہ کرائے۔احسان مانی پاکستان کرکٹ بورڈکےبلامقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے۔  چیئرمین پی سی بی کےانتخاب کیلئےکاغذات دوپہر11بجےتک جمع کرائے  گئے تھے جبکہ ساڑھے11بجےکاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال ہوئی۔

 گورننگ بورڈکے9اراکین چئیرمین پی سی بی کاانتخاب کیا ۔ ایاز بٹ،لیفٹینٹ جنرل (ر)مزمل حسین، مراداسماعیل انتخاب میں حصہ لیا ۔ ملک اسد علی خان ، کبیر احمد خان ،شاہ ریز عبداللہ روکھڑی انتخاب کا حصہ بنے۔ نجیب سمیع،لیفٹنٹ جنرل (ر)جاویدضیاءبھی انتخابی عمل کاحصہ تھے۔