ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جمرود ، کلاس روم میں کھلونا بم پھٹ گیا ، چار بچے زخمی

جمرود ، کلاس روم میں کھلونا بم پھٹ گیا ، چار بچے زخمی
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جہانزیب آفریدی )ضلع خیبرکی تحصیل جمرود میں نجی سکول کے کلاس روم میں کھلونا بم پھٹنے سے چار بچے زخمی ہوگئے۔
 زخمیوں کو حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاورمنتقل کر دیا گیا ہے۔
اساتذہ کااس حوالے سے مؤقف ہے کہ  کھلونا بچے ساتھ لائے تھے ۔

خیبر پولیس موقع پر پہنچ گئی اورواقعہ کی نوعیت جاننے کی کوشش کررہی ہے۔