لائسنس معطل مگر سنسر سے بالا ہی بالاڈرامہ جاری؛ تھیٹر  کوبند کر کے سِیل کر دیا گیا

Theatre Closed and sealed, Bari Theatre closed by Punjab Arts Counsel, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی: پنجاب آرٹس کونسل کے احکامات پر ضلعی انتظامیہ نے باری تھیٹر کو سیل کر دیا ۔

باری تھیٹر میں بغیر سنسر ریہرسل ڈراما کی نمائش جاری تھی۔

باری تھیٹر کا لائسنس بھی معطل ہے لیکن اس کے باوجود ڈراما نمائش پذیر کیا جا رہا تھا۔

پنجاب آرٹس کونسل نے ڈی سی لاہور کو تھیٹر سیل کرنے کا مراسلہ لکھا جس پر کاروائی کی گی۔