ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ایس او نے پی آئی اے کو تیل کی فراہمی کیوں روک دی؟ وجہ سامنے آگئی

 پی ایس او نے پی آئی اے کو تیل کی فراہمی کیوں روک دی؟ وجہ سامنے آگئی
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی 2پروازیں لاہور ایئرپورٹ پر روک دی گئیں ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ عدم ادائیگی پر پی ایس او نے پی آئی اے کو تیل کی فراہمی روک دی گئی۔شام 5بجے لاہور سے کراچی جانے والی پرواز پی کے 305 روانہ نہ ہو سکی۔6 بجے لاہور سے مدینہ جانے والی پرواز پی کے 741 بھی اڑان نہ بھر سکی،  ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ پی ایس او سے مذاکرات کے بعد جلد پروازیں روانہ ہوجائیں گی ۔