ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

امتحان میں کم نمبر آنے پر نوجوان کی خودکشی

امتحان میں کم نمبر آنے پر نوجوان کی خودکشی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں امتحان میں کم مارکس نے نوجوان کی جان لے لی۔

پولیس کے مطابق امتحان میں کم نمبر آنے پر نوجوان نے خودکشی کرلی۔ 17 سالہ نوجوان نے خود کو گولی ماری۔اہل خانہ کا کہنا ہے کہ حالیہ ایف ایس سی امتحان میں کم نمبر آنے پر نوجوان نے یہ قدم اٹھایا۔ مقتول ولی الرحمن کا تعلق گنڈی خانخیل سے ہے۔

   
 

 
 


 

Ansa Awais

Content Writer