ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈینگی وائرس کے حملے برقرار, مزید کیسز سامنے آگئے

ڈینگی وائرس کے حملے برقرار, مزید کیسز سامنے آگئے
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زاہد چو دھری :ڈینگی وائرس کے حملے برقرار,شہر میں ڈینگی بخار کے 52 نئے مریضوں کی تصدیق ہو چکی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ڈینگی بخار میں مبتلا35 مریض ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں،مچھروں کی افزائش میں کمی ہوئی ہے ۔

مزید 116 مقامات سے لاروا تلف کیا گیا ہے۔