ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسد عمر نے اسحاق ڈار کی بجلی سستی کرنے کی وجہ بتا دی

 اسد عمر نے اسحاق ڈار کی بجلی سستی کرنے کی وجہ بتا دی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار نے مہنگائی میں کمی دکھانے کے لیے بتایا بجلی پچھلے سال سے 45.6 فیصد سستی ہو گئی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں اسد عمر نے کہا کہ عوام کی زندگی بجلی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے سے بدحال ہے۔انہوں نے کہا کہ پہلے ظلم کیا اور اس پر دھوکا بھی دیا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز نجی ٹی وی کے  ایک پروگرام میں گفتگو کے دوران اسحاق ڈار نے کہا تھا کہ ڈالر کی موجودہ قدر حقیقی نہیں، جلد انشاء اللّٰہ 200 روپے سے کم ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ اپنی پالیسیوں کے تحت ڈالر کو 200 روپے سے کم پر لائیں گے۔

Ansa Awais

Content Writer