ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پروفیسر محمد حفیظ کی صحت سے متعلق بڑی خبر

Mohammad Hafeez Health Update
کیپشن: Mohammad Hafeez
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پروفیسر محمد حفیظ ڈینگی کے شکارہونے والے کرکٹر محمد حفیظ نے ٹریننگ کا آغاز کردیا۔

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر پروفیسر محمد حفیظ نے  نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر ٹریننگ شروع کر دی، پروفیسر نے ہلکی پھلکی بیٹنگ کے ساتھ باؤلنگ اور رننگ کی۔ محمد حفیط کا کہنا ہے کہ انہوں نے  ڈاکٹرز کے مشورے پر پچیس فیصد ٹریننگ کی،  اگلے تین روز ٹریننگ کے دورانیے میں اضافہ کروں گا۔  مکمل صحت یاب ہونے پر قومی ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کھیلوں گا جبکہ اصل ہدف ورلڈ ٹی ٹونٹی تک مکمل فٹ ہونا ہے.

خیال رہے کہ آل راؤنڈر اپنے فٹنس لیول کا دوبارہ جائزہ لینے کے بعد سینٹرل پنجاب انتظامیہ کو دستیابی کے بارے میں آگاہ کریں گے۔

Malik Sultan Awan

Content Writer