سٹی 42: گوجرانوالہ کے اردو بازار میں فائرنگ سے تاجر قتل ہوگیا
پولیس کے مطابق ملزموں نے بک سنٹر پر آکر فائرنگ کی۔
جاں بحق ہونے والا تاجر کی شناخت حافظ عرفان طیب کے نام سے ہوئی ہے۔ نعش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق ابتدائی تحقیقات کے مطابق مبینہ طور رشتے کا تنازعہ چل رہا تھا۔