لہور لہور اے ثقافتی میلہ کی رنگا رنگ تقاریب کا سلسلہ جاری

لہور لہور اے ثقافتی میلہ کی رنگا رنگ تقاریب کا سلسلہ جاری
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)لہور لہور اے ثقافتی میلہ کی رنگا رنگ تقاریب کا سلسلہ جاری،دربار حضرت ترت مراد شاہؒ میں محکمہ اوقاف و مذہبی امور کے زیر اہتمام محفل سماع۔

تفصیلات کے مطابق سیکرٹری اوقاف و مذہبی امور طاہر رضا بخاری کی بطور مہمان خصوصی شرکت کی،ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن آصف اعجاز ، ایڈمنسٹریٹر(ویسٹ) لاہور زون شاہد حمید ورک ، مینجراوقات کاشف ندیم، صوبائی خطیب اوقات مفتی مختیار احمد  ، ڈسٹرکٹ خطیب مفتی محمد عمران، رانا زوہیب، محمد اکرم سیالوی ، سیکرٹری اوقاف و مذہبی امور ڈاکٹر طاہر رضا بخاری کی بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔
سیکرٹری اوقاف و مذہبی امور طاہر رضا بخاری نے دربار کا دورہ کیا اور خصوصی دعا کی، رضوان محسن فتح نے قوالی پڑھ کر سماع باندھا ،  قوالی کا ذوق و شوق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد میں شرکت کی۔
محفل سماع میں صوفیانہ کلام پیش کیا گیا، شرکاء سے خوب داد سمیٹی، دربار حضرت ترت مراد شاہؒ میں محفل سماع 4 اور 5 نومبر کو جاری رہے گی۔