ڈی جی پنجاب فارنزک سائنس ایجنسی ڈاکٹر اشرف طاہر انتقال کرگئے

ڈی جی پنجاب فارنزک سائنس ایجنسی ڈاکٹر اشرف طاہر انتقال کرگئے
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پنجاب فارنزک سائنس ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر محمد اشرف طاہر انتقال کرگئے۔

خاندانی ذرائع کے مطابق ڈاکٹر اشرف طاہر کا امریکا میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوا ہے۔نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے ڈاکٹر محمد اشرف طاہر کے انتقال پر اظہار افسوس کیا گیا ہے۔محسن نقوی نے کہا کہ ڈاکٹر اشرف طاہر نے پنجاب میں فارنزک سائنس میں گراں قدر خدمات انجام دیں، ان کی خدمات کو تا دیر یاد رکھا جائے گا۔

Ansa Awais

Content Writer