سٹی 42: مصطفی آباد ایم بلاک کا واٹر فلٹریشن پلانٹ 2 سال سے خراب ہے
انتظامیہ نے پلانٹ کی مرمت کی بجائے تالا لگا دیا،پلانٹ کے گرد کوڑا کرکٹ جمع ہوگیا،مصطفی آباد کے رہائشی صاف پانی کی سہولت سے محروم ہوگئے ، شہری پرائیویٹ فلٹریشن پلانٹس سے پانی خریدنے پر مجبور ہیں ،علاقہ مکینوں کا فلٹریشن پلانٹ کی بحالی کا مطالبہ کردیا

Stay tuned with 24 News HD Android App